فیاض بھٹی کی والد ہ کی نماز جنازہ وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات کی تعزیت

    فیاض بھٹی کی والد ہ کی نماز جنازہ وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات کی تعزیت

  



لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما فیاض بھٹی کی والدہ کی نماز جنازہ گرین ٹاؤن میں اد اکردی گئی جس میں صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب اعجازاحمد چوہدری، علی امتیاز ورائچ، ظہیر عباس کھوکھر، غلام محی الدین دیوان، ملک کرامت کھوکھر ایم این اے، صوبائی وزیر ملک اسدکھوکھر، عبدالعلیم خان، شعیب صدیقی، منشاء سندھو، بلال اسلم بھٹی،شبیرسیال، سرفراز ڈوگر، رمضان صدیق بھٹی، اعجاز ڈیال، یوسف میو، حضرات خان،کنور عمران سعید، رانا ساجد علی، رانا عبدالسمیع، اشتیاق ملک، لقمان قاضی، عمیر واحد، ملک وقار، نواز نت، ملک منصب اعوان، چوہدری ریاض ودیگر نے شرکت کی دریں اثناء وزیراعظم پاکستان عمران خان، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سمیت مختلف رہنماؤں نے فیاض بھٹی سے اظہار تعزیت کیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1