گلشن راوی میں غیر قانونی گیٹس فوری گرائے جائیں،اہل علاقہ

  گلشن راوی میں غیر قانونی گیٹس فوری گرائے جائیں،اہل علاقہ

  



لاہور (سٹی رپورٹر)گلشن راوی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ گلشن راوی اس وقت نو گو ایریا میں تبدیل ہو چکا ہے کیونکہ سکیم کے داخلی اور خارجی راستوں پر ایل ڈی کی اجازت کے بغیر غیر قانونی گیٹس نصب کر دیئے گئے ہیں جو شام ہوتے ہی بند کر دیئے جاتے ہیں اور گلشن راوی کے مکین جیل کی طرح اندر ہی رہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں،ایل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی جی ایل ڈی اے گلشن راوی میں ایک منظم آپریشن کرکے تمام گیٹس کو گرا ئیں تاکہ اہل علاقہ بھی سکون کا سانس لے سکیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1