ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی پروکلا کی ہڑتا ل، سائلین مشکلات سے دوچار

ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی پروکلا کی ہڑتا ل، سائلین مشکلات سے دوچار

  



لاہور(نامہ نگار)لاہور بار ایسوسی ایشن کی طرف سے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پروکلا نے ہڑتال کی،وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے،وکلاء صرف اہم نوعیت کے مقدمات میں پیش ہوئے،ہڑتال کے باعث عدالتوں میں آنے والے سائلین کو بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑاوکلاء نے مطالبہ کیاہے کہ حکومت اس معاملے پر فوری ایکشن لے۔

مزید : علاقائی