غیر قانونی طور پر یورپی ممالک جانے والے 20 پاکستانی ایران داخل ہونے پر گرفتار

غیر قانونی طور پر یورپی ممالک جانے والے 20 پاکستانی ایران داخل ہونے پر ...

  



نوکنڈی (این این آئی)ایرانی حکام نے 20 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا راہداری گیٹ پہ لیویز حکام کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق محنت مزدوری اور یورپی ممالک جانے والے 20پاکستانیوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے بغیر سفری دستاویزات کے ایران میں سفر کرتے ہوئے گرفتار کرلیا بعد ازاں گرفتار افراد کو راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا۔مزید تفتیش لیویز حکام کررہے ہیں۔

غیر قانونی

مزید : علاقائی