ایرانی پولیس نے احتجاج کرنے والے 100 رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

    ایرانی پولیس نے احتجاج کرنے والے 100 رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

  



تہران (این این آئی)ایرانی پولیس نے ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران احتجاج کرنے والے 100 سرکردہ لیڈروں کو حراست میں لینے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ٹویٹر پر کہا کہ ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب نے ملک بھر میں 100 مظاہرین لیڈروں کو گرفتار کیا ہے۔

مزید : علاقائی