جنوبی چھاؤنی پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار،230 پتنگیں اور پتنگ سازی کا سامان برآمد

  جنوبی چھاؤنی پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار،230 پتنگیں اور پتنگ سازی کا ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)جنوبی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگیں فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم مکرم علی کے قبضہ سے 230 پتنگیں اور پتنگ سازی کا سامان برآمدکیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس پی کینٹ فرقان بلال نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے باز رکھیں۔لوگوں کو پتنگ بازی کی آڑ میں عوام کی زندگیوں سے نہیں کھیلنے دیں گے۔

مزید : علاقائی