صوبائی دارالحکومت: لاکھوں کی ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں، مزاحمت پر ایک شہری زخمی

صوبائی دارالحکومت: لاکھوں کی ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتیں، مزاحمت پر ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابقکاہنہ میں ناکہ لگائے ڈاکوؤں نے 50سالہ سبزی فروش کو ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ مسلم ٹا ؤ ن میں لیا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لاکھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،سر ور روڈ میں شہز ادکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،اسلا م پو رہ میں آ صف کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ65ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،ما نگا منڈ ی میں عمر ان کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ55ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،بھا ٹی گیٹ میں محبو ب کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،ما ڈل ٹا ؤ ن میں مجید کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ستو کتلہ میں بشیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا گیا۔ڈیفنس اے،سبز ہ زار اوراقبال ٹا ؤ ن سے گاڑیاں،نو لکھا،گڑ ھی شا ہو،شا د با غ،وحد ت کا لو نی،با ٹا پو ر اورلا ڑ ی اڈہ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی