مانگا منڈی، ڈاکوتاجرسے 15ہزار روپے لوٹ کر فرار

مانگا منڈی، ڈاکوتاجرسے 15ہزار روپے لوٹ کر فرار

  



مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی اسلحہ سے مسلح 5نامعلوم ڈاکوؤں نے محمد رفیق سے 15ہزار روپے لوٹ کر فرار بتایا گیا ہے کہ چوک مانگا منڈی میں کپڑے کا کاروبار کرنے والے محمد رفیق گھر رات 2بجے کے قریب اسلحہ سے مسلح5نامعلوم ڈاکو دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے فوری طور پر محمد رفیق سے 15ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے تھانہ مانگا منڈی رابطہ کیا تو محرر منشی نے لاعلمی کا اظہار کیا۔

مزید : علاقائی