شادباغ، گھر کے سامنے کھڑے ہونے پر جھگڑا، 2 نوجوان زخمی

شادباغ، گھر کے سامنے کھڑے ہونے پر جھگڑا، 2 نوجوان زخمی

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شادباغ کے علاقے میں گھر کے سامنے کھڑے ہونے کے تنازعے پر لڑائی کے دوران دو نوجوان زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاد پورہ شادباغ کے علاقے میں گھر کے سامنے کھڑا ہونے کے تنازع پر محلے داروں نے اٹھارہ سالہ سنی اور چوبیس سالہ فیصل کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔پو لیس نے مد عی کی درخو است پر کا روائی کا آ غا ز کر کے دونو ں زخمیو ں کو میڈ یکل کیلئے ہسپتا ل منتقل کردیا۔

مزید : علاقائی