کشمیر میں مظالم نے مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،بابر محمود

کشمیر میں مظالم نے مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،بابر محمود

  



لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابرمحمود نے کہا ہے کہ مودی کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا،وادی میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں نے دنیا بھر میں انکی ساکھ کو داغدار جبکہ بھارت کی بحیثیت ملک ساکھ کو بھی متاثر کیا ہے۔ بھارت میں سکھوں، عیسائیوں و دیگر اقلیتوں کیساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے اس نے مودی کا چہرہ عیاں کردیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4