ملک بھر میں مافیاز نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں،عامر احسان بٹ

ملک بھر میں مافیاز نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں،عامر احسان بٹ

  



لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان ٹریڈرزا لائنس لاہور کے نائب صدر عامر احسان بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں مافیاز نے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں اورہم نے پر عزم رہ کر مافیاز کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ سارے مسائل حل ہو گئے ہیں بلکہ ہم بہتری لانے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔

، حکومت نے اپنی سیاست کی پرواہ کئے بغیر معیشت کی ڈوبتی نبض کوبحال کرنے کے لئے غیر معمولی فیصلے کئے جن کا نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4