تحریک انصافکے رہنما چوہدری فیصل سمراء کی رہائشگاہ پر محفل میلادؐ

    تحریک انصافکے رہنما چوہدری فیصل سمراء کی رہائشگاہ پر محفل میلادؐ

  



لاہور(پ ر) تحریک انصاف لاہور کینٹ کے ممتازرہنماء چوہدری فیصل سمرا کی رہائشگاہ پر خواتین کی ایمان افروزاورپروقار محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کاانعقادہوا۔محفل میلاد میں پاکستان تحریک انصاف کی ممتازرہنماوممبرقومی اسمبلی محترمہ رخسانہ نوید صاحبہ مہمان خصوصی تھیں۔جبکہ مہمانان گرامی میں تحریک انصاف کی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سیمابیہ طاہر ترجمان حکومت پنجاب، نادرہ عمر، سیّدہ زہرا بخاری نے شرکی کی۔

صاحبہ مرکزی چیئر پرسن پیس موٹیس پاکستان شامل تھیں۔محفل نعت میں لاہورکینٹ اوراس کے مضافات سے پی ٹی آئی کی سرگرم خواتین ارکان سمیت مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔محفل نعت کے اختتام پروفاق،پنجاب اورخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کے دوام،وزیراعظم عمران خان کی صحت وتندرستی اورسلامتی والی عمردراز،مادروطن میں سیاسی ومعاشی،جمہوری استحکام اورتعمیروترقی،کرپشن سے نجات اوراحتساب کی کامیابی کیلئے خصوصی طورپراجتماعی دعاکی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4