محنت،لگن کے جذبے سے سرشار ہوکر شوبز کی دنیا میں قدم رکھا،مائرہ نظامی

  محنت،لگن کے جذبے سے سرشار ہوکر شوبز کی دنیا میں قدم رکھا،مائرہ نظامی
   محنت،لگن کے جذبے سے سرشار ہوکر شوبز کی دنیا میں قدم رکھا،مائرہ نظامی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ مائرہ نظامی نے کہا ہے کہ محنت اورلگن کے جذبے سے سرشار ہوکر جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو پھر کامیابیوں نے میرے قدم چومے شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے، عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اور خوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ جو فنکار بہترین اداکاری کرکے ہمیں خوب انٹرٹین کرتے ہیں او ر میں نے ہمیشہ شائقین کیلئے کچھ نیا ہی کیا ہے۔

مزید :

کلچر -