ترجمان پاک فوج کا قرآن کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کی جرات کو سلام

ترجمان پاک فوج کا قرآن کی بے حرمتی روکنے والے نوجوان کی جرات کو سلام

  



راولپنڈی(آئی این پی)  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ناروے میں قرآن کی بے حرمتی روکنے پر نوجوان الیاس کی جرات و بہادری کو سلام پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا پر مبنی اشتعال انگیزی صرف نفرت اور انتہا پسندی کو فروغ دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب  قابل احترام ہیں،  اسلامو فوبیا عالمی امن اور ہم آہنگی کے لئے خطرہ ہے۔

ترجمان پاک فوج 

مزید : صفحہ اول