معاشی ٹیم پر فخر ہے،چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہو گیا:وزیر اعظم

معاشی ٹیم پر فخر ہے،چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہو گیا:وزیر اعظم

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم پر فخر ہے، چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ خسارہ ختم ہونے سے روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، روپے کی قدر میں چار روپے اضافہ ہوا، معاشی ٹیم اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے۔ 

وزیراعظم

مزید : صفحہ اول