مریم نواز والد کی تیمارداری کیلئے باہر جاناچاہتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

مریم نواز والد کی تیمارداری کیلئے باہر جاناچاہتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماعطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مریم نواز والد کی تیمارداری کے لئے باہر جاناچاہتی ہیں اور اس حوالے سے ابھی قانونی مشاورت جاری ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نوازکے بیرون جانے کے لئے قانونی راستہ موجود ہے نیب نے ابھی تک ریفرنس فائل نہیں کیا، جب نیب ریفرنس فائل کرے گا اس کے مطابق آگے چلیں گے۔
عطاء اللہ تارڑ

مزید :

صفحہ اول -