اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا وزارت داخلہ کو خط ارسال

اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا وزارت داخلہ کو خط ارسال

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔قومی احتساب بیورو راولپنڈی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اکرم درانی کے خلاف بطور سابق ہاؤسنگ وزیر تحقیقات کی جا رہی ہیں لہٰذا ان کا نام ای سی ایل میں ڈال کر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی جائے۔

نیب/خط ارسال

مزید : صفحہ اول