شہباز شریف کا عمران خان کے بارے میں کوئی بھی بات کرنے سے انکار

  شہباز شریف کا عمران خان کے بارے میں کوئی بھی بات کرنے سے انکار

  



لندن(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چا ہتا،چنددنوں میں بہت غلط باتیں کی ہیں،عمران خان کواس طرح کی باتیں زیب نہیں دیتیں۔تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے با ت کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا قوم سے نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعاکی اپیل ہے، ڈاکٹر لارنس نے نوازشریف کامعائنہ کیا ہے اور انہوں نے مزیدٹیسٹ تجویزکیے ہیں، نوازشریف کاآئندہ ہفتے پی ای ٹی اسکین ہوگا۔شہباز شریف کا مزید کہنا تھا دیارغیرمیں سیاسی بات کرنامناسب نہیں لگتا۔

شہباز انکار

مزید : صفحہ اول