وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام پانچویں مشاورتی حج ورکشاپ کل ہو گی

 وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام پانچویں مشاورتی حج ورکشاپ کل ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام پانچویں مشاورتی حج ورکشاپ کل24نومبربروزپیر کو حاجی کیمپ اسلام آباد میں ہو گی،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور آفتاب جہانگیر بھی شریک ہوں گے،جواینٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش،ایڈیشنل سیکرٹری داؤد محمد بریچ،چیئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ،سابق چیئرمین ثناء اللہ خان،ناصر خان،قاضی جمیل،جاوید اختر بھی شریک ہوں گے،11بجے حاجی کیمپ اسلام آباد میں آغاز ہو گا،حج2019ء کے حجاج کرام کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ 

ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر