سی ڈی سی آج اسلام آباد  میں جاری رہے گی

سی ڈی سی آج اسلام آباد  میں جاری رہے گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سی ڈی سی آج اسلام آباد میں جاری رہے گی،سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور زینت حسین بنگش کی زیر صدارت کمیٹی آج بھی سماعت جاری رکھے گی،پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کے خلاف سماعت کا آغاز گزشتہ روز ہوا تھا،دوسرے دن بھی سماعت جاری رہے گی۔

سی ڈی سی

مزید : صفحہ آخر