حمزہ شہباز سے اہل خانہ کی جیل میں ملاقات

حمزہ شہباز سے اہل خانہ کی جیل میں ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی سے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اہل خانہ نے جیل میں ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی والدہ، اہلیہ اور ہمشیرہ نے جیل میں ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ 
ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -