چودھری شجاعت اورپرویزالٰہی کاایاز شجاع کی بھابھی کے انتقال پر اظہار افسوس

چودھری شجاعت اورپرویزالٰہی کاایاز شجاع کی بھابھی کے انتقال پر اظہار افسوس

  



لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی اور سالک حسین نے نیو نیوز اور لاہور رنگ کے بیورو چیف ایاز شجاع سے ان کی بھابھی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے ایاز شجاع سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اظہار افسوس

مزید : صفحہ آخر