سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد یاور علی کا وکالت پریکٹس شروع کرنے کا فیصلہ

  سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد یاور علی کا وکالت پریکٹس شروع کرنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد یاور علی کا وکالت پریکٹس شروع کرنے کا فیصلہ،جسٹس ریٹائرڈ محمد یاور علی نے وکالت لائسنس بحال کروانے کے لئے سیکرٹری سپریم کورٹ بارکو درخواست دے دی ہے،محمد یاور علی 28 اکتوبر 2018ء کو بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ریٹائر ہوئے تھے۔وہ سیکرٹری سپریم کورٹ بار کی منظوری کے بعد اپنی وکالت پریکٹس کا آغاز کریں گے۔
پریکٹس

مزید :

صفحہ آخر -