ہائیکورٹ نے نیب مقدمات کی سماعت کے لئے نیا دو رکنی بنچ تشکیل دیدیا

ہائیکورٹ نے نیب مقدمات کی سماعت کے لئے نیا دو رکنی بنچ تشکیل دیدیا

  



لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردارمحمدشمیم خان نے نیب مقدمات کی سماعت کے لئے نیا دو رکنی بنچ تشکیل دے دیاہے، مسٹرجسٹس علی باقر نجفی اور مسٹرجسٹس انوارالحق پنوں پرمشتمل ڈویژن بنچ 25 نومبر سے نیب مقدمات کی سماعت کرے گا۔

نیب مقدمات

مزید : صفحہ آخر