کیمپ جیل میں 18سا لہ نو جو ان  نے پھندالے کر خو د کشی کر لی

  کیمپ جیل میں 18سا لہ نو جو ان  نے پھندالے کر خو د کشی کر لی

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کیمپ جیل میں 18سا لہ نو جو ان نے مبینہ طور پرپھند ا لیکر کر خو د کشی کر لی ہے،پو لیس نے لا ش پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا دی۔بتا یا گیا ہے متعا رف ولد اشر ف ایف آ ئی آ ر نمبر 805-18تھا نہ ما نگا منڈ ی میں اغو ا او قتل کی واردات میں قید تھا گز شتہ روز بیر ک نمبر 2میں گلے میں مبینہ طور پر پھند ا لیکر خو د کشی کر لی ہے۔جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

خود کشی 

مزید : صفحہ آخر