بچوں سے بد اخلاقی کے  ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

بچوں سے بد اخلاقی کے  ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

  



 اوچ دیر لوئر (نمائندہ خصوصی)مینگورہ سوات‘بچوں سے بد اخلاقی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد پشاور ہائی حکورٹ مینگورہ بینچ نے بچوں سے جنسی زیادتی کے ملزم کی درخواست مسترد کردی ملزم زاکر منیر دوماہ قبل گدر ادینزئی میں ایک بچے کو جنسی زیادتی کی غرض سے اٹھانے کی کوشش میں گرفتار ہواتھا۔ملزم ماضی میں بھی اسی الزام میں گرفتار ہوکر جیل کاٹ چکا ہے۔چکدرہ کے اڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں درخواست مسترد ہونے کے بعد ملزم نے پشاور ہائی کورٹ مینگورہ سوات بینچ میں درخواست دائر کی تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر