ڈاکٹر خائستہ الرحمن کی  والدہ انتقال کر گئیں 

 ڈاکٹر خائستہ الرحمن کی  والدہ انتقال کر گئیں 

  



تیمرگرہ(بیورورپورٹ) آر ایچ سی ہسپتال تالاش کے انچارج ڈاکٹر خائستہ الرحمن کی والدہ انتقال کر گئیں،مر حومہ کو ابائی قبرستان شمشی خان میں سپرد خاک کیا گیا مرحومہ کی نمازجنازہ میں کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحومہ تیمرگرہ ہسپتاک کے چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر شبیر احمد اور اتحاد اساتذہ کے صدر خلیق الرحمن، لیکچرار ہمایون خان،محبو ب الرحمن کی بھی والدہ تھیں،مرحومہ کی فاتحہ خوانی حجرہ ڈاکٹر خائستہ الرحمن شمشی خان تالاش میں ہورہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر