ذکر مصطفٰی و عظمت  قرآن کانفرنس  کا انعقاد

ذکر مصطفٰی و عظمت  قرآن کانفرنس  کا انعقاد

  



ایبٹ آبا د(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ذکر مصطفٰی و عظمت قرآن کانفرنس آج بروز اتوار بعد از نماز مغرب جامع مسجد صدیق اکبر صوابی سٹریٹ جناح آباد منڈیاں ایبٹ آباد میں ہو گی تقریب کے مہمان خصوصی مولانا سید شاہ عبدالعزیز ہونگے جبکہ دیگر مقررین میں مفتی ثنائاللہ محمد اشرف گرنگی  خطاب کریں گے جبکہ طاہر رشید اور مطیع الرحمٰن نعت خواں حضرات نعت پیش کریں گے کانفرنس میں شرکت کر کے ثواب حاصل کریں 

مزید : پشاورصفحہ آخر