کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا  کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا  کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (نمائندہ پاکستان)محکمہ انسداد دہشت گردی بنوں کی کارروائی,سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والا مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا اے ٹی سی عدالت نے مبینہ ملزم کو دو ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کردیا مخبر کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے لکی مروت میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکھٹا کرنا والا مبینہ ملزم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا جس سے نقدی بھی برآمد کرلی ہے,