نوشہرہ،پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ،لاکھوں رقم اور آلات برآمد9 گرفتار

نوشہرہ،پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ،لاکھوں رقم اور آلات برآمد9 گرفتار

  



نوشہرہ (بیورورپورٹ)نو شہرہ کلاں پولیس نے  قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر دی۔داؤ پر لگی لاکھوں روپے،آلات قماربازی قبضہ میں لیکر۔ 09 افراد گرفتار،تفصیلات کے مطابق:۔ASPنوشہرہ کینٹ بلال احمدکو باوثوق زرائع سے اطلاع ملی کہ حجرہ مراد علی شاہ واقع محلہ اباخیل نوشہرہ کلاں میں قماربازی کی محفل سجائی جاتی ہے۔اطلاع کو مصدقہ جان کرSHOتھانہ نوشہرہ کلاں کوفوری طورپر قماری بازی کے روکنے اور ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کی جس پر نیک زمان خانSIتھانہ نوشہرہ کلاں نے ہمراہ پولیس نفری  نو شہر ہ کلاں کے علاقے میں مراد علی شاہ کے حجرے پر چھاپہ لگاکر 09ملزمان (۱)کفایت ولد ملتان سکنہ نواں کلے(۲)مراد علی شاہ ولد منور شاہ سکنہ اباخیل (۳)اختر نوازولد ازاد خان سکنہ صالح خانہ (۴) شمشاد گل ولد شیرازسکنہ صالح خانہ (۵)اختر علی ولد ثمن خان سکنہ صالح خانہ (۶)رامداد ولد وزیر گل سکنہ جلوزئی  (۷)رضاکت ولد نواب علی سکنہ شیدو (۸) حبیب الرحمان ولد صراف گل سکنہ شید و(۹) اجمل ولد بنارس سکنہ خاتوں خیل  کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی3لاکھ روپے اور آلات قمار بازی، ایک عدد پستول30بور قبضہ میں لیکر مقدمہ درج رجسٹر کرکے ملزمان کو تھانہ منتقل کر دیاہے۔ ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر)منصور امان نے پولیس ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہابے راہ رو

مزید : پشاورصفحہ آخر