اجمل مایار کی والدہ کی رسم قُل  آج ہوگی 

Nov 24, 2019


مردان (بیورورپورٹ)آل ٹیچرز ایسو سی ایشن کی سابق صدر حاجی فضل معبود کی اہلیہ اور ولی خان یونیورسٹی ایمپلائیز یونین کے صدر اجمل مایار کی والدہ کی رسم قُل آج اتوار کے روز موضعہ مایار میں ادا کی جائیگی مرحومہ مفتی الیاس کی بھی والدہ جبکہ نعمان خان ایڈوکیٹ کی دادی اور محمد جاوید کی خوش دامن تھیں۔

مزیدخبریں