ڈیرہ،اقدام قتل کیس کا ملزم گرفتار

ڈیرہ،اقدام قتل کیس کا ملزم گرفتار

  



ڈیرہ اسما عیل خان(بیورورپورٹ) گومل یونیورسٹی پولیس نے فیصل آباد پولیس کو دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل کیس کے مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتاری کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران فیصل آباد پولیس کو 6مارچ2006ء کو دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل کیس کے مطلوب اشتہاری ملزم فقیر حسین ولد یوسف جٹ سکنہ چک نمبر190کراڑی فیصل آباد حال اندرون لوہاری گیٹ لاہور کو گرفتار کرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر