ڈیرہ،اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار

ڈیرہ،اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار

  



ڈیرہ اسما عیل خان(بیورورپورٹ) صدر پولیس کی کاروائی، ملزم سے 3پستول اور 15کارتوس برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے ملزم شہریار محسود سکنہ بستی دربار والی مندراں سے دوران تلاشی 3پستول اور 15کارتوس برآمد کرکے گرفتار ملوم کو گرفتار کرکے اس کیخلاف زیر دفعہ15AAمقدمہ درج کرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر