مردان،نامعلوم ملزمان نے  خاتون کو قتل کر کے لاش  کھیتوں میں پھینک دی

مردان،نامعلوم ملزمان نے  خاتون کو قتل کر کے لاش  کھیتوں میں پھینک دی

  



مردان(بیورورپورٹ)تھانہ صدر کے حدود اکبر آباد میں نامعلوم ملزمان نے خاتون کو قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی پولیس کے مطابق انہیں اکبر آباد کی کھیتوں سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے جسے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اُتارا ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردان میڈیکل کمپلکس منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر