عبدلحکیم:کھیت سے کئی ماہ پرانی لاش برآمد

  عبدلحکیم:کھیت سے کئی ماہ پرانی لاش برآمد

  



خانیوال (نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) تھانہ عبدالحکیم کی حدود میں کئی ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے لاش ریلوے پھاٹک کے قریب دھان کے کھیت سے برآمدہوئی۔ایس ایچ او عبدالحکیم (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

غلام مرتضی سیال سپیشل برانچ سیکورٹی برانچ موقع پر پہنچ گئی لاش کی شناخت ظفر اقبال ولد غلام شبیر قوم موہانہ سکنہ چراغ شاہ کے نام سے ہوئی ہے لاش کو جوتے کی مدد سے شناخت کیا گیا۔ظفر کئی دنوں سے گھر سے لاپتہ تھا ظفر کی عمر 30 سال تھی وہ شادی شدہ اورنشہ کرنے کے عادی بتایاجاتاہے۔پولیس تھانہ عبدالحکیم مصروف تفتیش ہے۔

برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر