ملتان:مختلف علاقوں میں آپریشن، غیر قانونی اسلحہ برآمد

ملتان:مختلف علاقوں میں آپریشن، غیر قانونی اسلحہ برآمد

  



ملتان (وقا ئع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ قادر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

پور راں اور تھانہ سیتل ماڑی کے علاقوں محلہ کرائی، محلہ ٹینکی والا اور مدینہ کالونی میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران 02 ویپن برآمد کیئے گئے-

مزید : ملتان صفحہ آخر