پل نواب، تندور میں گرکرخاتون جاں بحق

پل نواب، تندور میں گرکرخاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)پل نواب کی رہائشی خاتون آگ لگنے سے جھلس کرجاں بحق ہوگئی تفصیل کے مطابق پل نواب چوک ناگ شاہ کی رہائشی شمشاد بی بی گزشتہ تندور پرروٹیاں پکارہی تھی کہ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

اس دوران تندور پرگرگئی جس سے اسے آگ لگ گئی آگ لگنے سے وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگئی۔