لودھراں سیٹ، راؤ خلیق الرحمن پنجاب بار الیکشن کیلئے نامزد، کہروڑ پکا کے وکلاء کابھرپور انتخابی مہم چلانے کااعلان جوڑ توڑ تیز

  لودھراں سیٹ، راؤ خلیق الرحمن پنجاب بار الیکشن کیلئے نامزد، کہروڑ پکا کے ...

  



کہروڑپکا (تحصیل رپورٹر)کہروڑ پکا کے وکلاء نے ممبر پنجاب بار کے لیے راو خلیق الر حمن کوامید وار نا مزد کر دیا،تفصیل کے مطا بق(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

کہروڑ پکا بار میں وکلاء کی بھا ری اکثریت نے سینئر وکیل راو کنورخلیق الر حمن کو پنجاب بار کے الیکشن میں لو دھراں کی سیٹ کے لیے امیدوار نا مزد کر دیا ہے اس سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب ہو ئی جس میں کہروڑ پکا بار کے وکلا ء کی بھا ری اکثر یت نے شر کت کی اور راو خلیق الر حمن کی بھر پور حما یت کا یقین دلا یا بلکہ ان کی انتخا بی مہم کو بھر پور طر یقے سے چلا نے کا بھی اعلان کیا اس مو قعہ پر سینئر وکلا ء قاری عبد الر حمن قر یشی جبلہ سا بق ممبر پنجاب بار،محمد الحسن عبا سی،راو انتظار،را نا سا جد اقبال،عطا ء الر حمن غوری و دیگران نے خطاب کر تے ہو ئے راو کنور خلیق الر حمن کی بھاری اکثریت سے کا میا بی کی نو ید سنا ئی،راو کنور خلیق الر حمن نے خطاب کر تے ہو ئے کہا وکلا ء کے مسا ئل کے حل کے لیے بھر پور جد و جہد کروں گا ان کی کا میا بی وکلاء کی کا میا بی ہے انہوں نے ہمیشہ وکلاء کے حقوق کے تحفظ کے لیے جدو جہد کی ہے دو ستوں کے تعا ون سے بھاری اکثر یت سے ممبر پنجاب بار منتخب ہو نگابعد میں وکلا ء کے اعزاز میں ظہرا نہ دیا گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر