مظفرآباد:سعید کالونی کارہائشی بزرگ ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق

مظفرآباد:سعید کالونی کارہائشی بزرگ ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق

  



ملتان (وقائع نگار) مظفراباد پولیس کے علاقے میں ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

جاں بحق ہوگیا تفصیل کے مطابق مظفرآباد پولیس کے علاقے المصطفے پھاٹک کے قریب عثمان ریلوے لائن پار کررہا تھا کہ ٹرین آگئی عثمان ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا وہ سعید کالونی کارہائشی تھا اور اس کی عمر 70سال تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر