انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان: سرپر چوٹ لگنے سے چینی باشندہ زخمی

انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان: سرپر چوٹ لگنے سے چینی باشندہ زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار) چائنیز کیمپ میں مقیم چینی شہری سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا اسے ہسپتال میں منتقل کرکے طبی امداد دی گئی (بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

تفصیل کے مطابق چینی شہری مسٹر زاہنگ ملتان سکھر موٹروے پراجیکٹ کے سلسلے میں انڈسٹریل اسٹیٹ چائنیز کیمپ ملتان میں مقیم ہے بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز کیمپ کیاندر وہ چکرا کر میز پر گر گیا جس سے اس کے سر پر چوٹ آئی ہے۔
زخمی