صرافہ بازار:سوناسستا، چاندی کی قیمت مستحکم

صرافہ بازار:سوناسستا، چاندی کی قیمت مستحکم

  



ملتان(سپیشل رپورٹر)صرافہ بازار ملتان میں سونا کی قیمت میں کمی اور چاندی کی قیمت مستحکم رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

گزشتہ روز سونا کی فی تولہ قیمت200 روپے کی نئی کمی سے85800روپے کی سطح پر آ گئی ہے جبکہ دوسری جانب چاندی کی قیمت 985روپیفی تولہ کی سطح پربرقرار رہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر