منی لانڈرنگ کیس:دو سب انسپکٹر ز سمیت 4اہلکاروں کو ِسمن،28نومبر کو عدالت طلبی

  منی لانڈرنگ کیس:دو سب انسپکٹر ز سمیت 4اہلکاروں کو ِسمن،28نومبر کو عدالت طلبی

  



ملتان (خبر نگار خصو صی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منی لانڈرنگ کیس میں دو سب انسپکٹرز سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو سمن جاری کرتے ہوئے بطور گواہ 28 نومبر کو عدالت میں طلب کرلیا ہے(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

۔ فاضل عدالت نے تھانہ ایف آئی اے میں درج منی لانڈرنگ کے مقدمہ سرکار بنام شفیق میں سب انسپکٹرز اسرار علی، غلام عباس، ہیڈ کانسٹیبل محمد نواز اور فٹ کانسٹیبل شاہ محمد کو سمن جاری کرتے ہوئے بطور گواہ عدالت میں طلب کرلیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر