مقبوضہ کشمیر میں مظالم، ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے زیراہتمام آ ج سیمینار، فخرامام کاخصوصی خطاب
ملتان(سپیشل رپورٹر)ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن ملتان کے زیراہتمام کشمیر سیمینار بعنوان ”مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کرفیو کے 111 دن“ آج 24 نومبر 2019 بروز اتوار سہہ پہر ٹھیک 3:30 بجے بمقام ای لا?بریری نزد سٹیٹ بنک (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)
سپورٹس گراؤنڈ کلمہ چوک ملتان میں منعقد ہوگا جس سے سابق سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین کشمیر کمیٹی پاکستانسید فخر امام خصوصی خطاب کرینگے علاوہ ازیں سید فخر امام اس موقع پر میڈیا سے بھی خصوصی گفتگو کرینگے۔
خطاب