حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، مسز شاہدہ احمد

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، مسز شاہدہ احمد

  



خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمدنے کہاکہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلے بھرپور اقدام کررہی ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو کے اقدام کیے جارہے ہیں اپوزیشن شور مچاکراپنی (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

کرپشن کو چھپانہیں سکتی۔ انہوں نے کہاکہ قومی وسائل کی لوٹ مار اوراربوں کی کرپشن میں ڈوبے ہوئے کس منہ سے پی ٹی آئی فنڈنگ کے حوالے سے بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں درحقیقت اقتدار کی باریاں مقرر کرکے قومی وسائل لوٹنے والوں کو اپنامستقبل خطرے میں نظرآتاہے۔

مسز شاہدہ

مزید : ملتان صفحہ آخر