ڈینگی بخار کے شبہ میں چارمریض نشتر داخل

ڈینگی بخار کے شبہ میں چارمریض نشتر داخل

  



ملتان ( وقا ئع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں چار نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔جس کے بعد ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد اٹھ ہوگئی ہے۔زیر علاج مریضوں میں سے چار مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق (بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

ہوئی ہے۔جبکہ چار مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی انا باقی ہے۔نشتر ہسپتال میں سے زیر علاج تین مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر