ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر اللہ بخش کلیار کی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور سے ملاقات

  ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر اللہ بخش کلیار کی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ...

  



خانقاہ شریف(اسپیشل رپورٹر) ممبراسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان ڈاکٹر ملک اللہ بخش کلیارنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور سرفراز خان ورک کے آفس میں ان سے ملاقات کی اور ان کو اپنی (بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

تیسری تحریر کردہ کتاب قرآن کریم کی دعوت فکر پیش کی ڈاکٹر ملک الللہ بخش کلیار نے کہا کہ ہم قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں اس موقع پر ڈی پی او بہاولپور سرفرازخان ورک نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا آئینی ادارہ ہے۔ملکی قوانین کو قرآن وسنت کی روح مطابق ڈھالنے کے لیے بہت سی سفارشات حکومت کوپیش کر چکی ہے جس سے پاکستان میں اسلامی قوانین کے لیے قانون سازی ہو چکی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر