اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا

اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا
اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہری جیوانی کاسترو کے پاس زائدالمعیادویزاتھا،امریکی شہری جیوانی کاسترو براستہ چین اسلام آباد پہنچا،ایئرپورٹ انتظامیہ نے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیا۔