علیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کا الزام ،سی ڈی اے ڈائریکٹر لینڈکل عدالت میں پیش ہوں گے

علیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کا الزام ،سی ڈی اے ڈائریکٹر لینڈکل ...
علیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کا الزام ،سی ڈی اے ڈائریکٹر لینڈکل عدالت میں پیش ہوں گے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کے الزام میں سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لینڈکو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے،عدالت نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کی زمین پر تجاوزات سے نہ روکے جانا تشویشناک ہے،سی ڈی اے نے ہاﺅسنگ سوسائٹی کیخلاف کوئی شکایت تک نہ کی ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد