مولانافضل الرحمان کامحموداچکزئی،ساجدمیرکوٹیلیفون،اے پی سی میں شرکت کی دعوت

مولانافضل الرحمان کامحموداچکزئی،ساجدمیرکوٹیلیفون،اے پی سی میں شرکت کی ...
مولانافضل الرحمان کامحموداچکزئی،ساجدمیرکوٹیلیفون،اے پی سی میں شرکت کی دعوت

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، مولانا فضل الرحمان نے محمودخان اچکزئی اور ساجدمیرسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اوردونوں رہنماؤں کواے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمن نے 26 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا جس میں حکومت مخالف تحریک کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد