وزیرخارجہ کاخط صدر سلامتی کونسل کے سپرد کردیا،پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم 

وزیرخارجہ کاخط صدر سلامتی کونسل کے سپرد کردیا،پاکستانی مستقل مندوب منیر ...
وزیرخارجہ کاخط صدر سلامتی کونسل کے سپرد کردیا،پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم 

  

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ حکومتی ہدایت پر وزیرخارجہ کاخط صدر سلامتی کونسل کے سپرد کردیا،خط کامقصد بھارتی جموں و کشمیر کی مخدوش صورتحال کی طرف توجہ دلاناہے،خط سلامتی کونسل ایجنڈا آئٹم”انڈیا، پاکستان کاسوال“کاحصہ ہے۔

پاکستانی مندوب کاکہنا ہے کہ خط کو بطور سلامتی کونسل سرکاری دستاویز پیش کیاجائے گا،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو بھی خط پہنچادیا گیاہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -